25 نومبر 2010 - 20:30

سنی اتحاد کے لانگ مارچ کے شرکا ٹرین کے ذریعے فیصل آباد پہنچنے کے بعد راولپنڈی کیلئے روانہ ہوگئے ہیں۔

مزارات پر حملے ،ٹارگٹ کلنگ ، بد امنی،بیروزگاری ،مہنگائی ،خارجہ پالیسی کیخلاف سنی اتحاد نے کراچی سے راولپنڈی تک لانگ مارچ کا اعلان کیاتھا،جس کے شرکاٹرین کے ذریعے کراچی سے فیصل آباد پہنچے ۔آج صبح فیصل آبادپہنچنے پر شہر میں سنی تحریک کے کارکنوں نے قافلہ کا استقبال کیا اورمطالبات کے حق میں نعرہ بازی کی ۔فیصل آباد سے یہ قافلہ اپنی اگلی منزل راولپنڈی کیلئے روانہ ہوگیا۔

........

/110